حیدرآباد۔12۔مئی (اعتمادنیوز) بلدیات اور کارپوریش کے رائے شماری کے دوران
آندھرا پردیش میں تلگو دیشم سب سے آگے ہے۔ تلگو دیشم نے جملہ 598
وارڈس
میں کامیابی حاصل کی جبکہ وائی ایس آر کانگریس 376 وارڈس میں کامیابی
حاصل کی۔جبکہ ضلع مشرقی گوداوری کے بعض وارڈس میں دونوں کا سخت مقابلہ ہے۔